نوٹوں کا ہار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ہار جس میں پھولوں کے بجائے رقمی نوٹ پروئے گیے ہوں (عموماً دولھا کو پہنایا جاتا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہار جس میں پھولوں کے بجائے رقمی نوٹ پروئے گیے ہوں (عموماً دولھا کو پہنایا جاتا ہے)۔